• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم فلیٹ میں فائرنگ کے واقعہ میں 20سالہ پاکیزہ دختر نجم زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ، کورنگی 5 نمبر میمن فاؤنڈیشن کے قریب نامعلوم سمت سے آ کر گولی لگنے سے 26 سالہ اسامہ ولد زاہد احمد زخمی ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید