• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کمسن بچہ مورو سے بازیاب، رہائی کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ملیر پولیس،اے وی سی سی اور سی پی ایل سی نے مورو میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کئےجانےوالے3 سالہ بچے کو بازیاب کروا کے ملزم آصف آرائیں کو گرفتار کرلیا ،اغوا کاروں نے کمسن بچے کی رہائی کے لیے 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا،ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرانسپورٹر ابوبکر کے کمسن بچے زین کو 15 دسمبر کو گھر کے باہرسے کھیلتے ہوئے اغوا کرلیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید