• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں پانی کے ذخائر کی کمی نے صورتحال سنگین بنا دی، علامہ مبشر حسن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مبشر حسن کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں پانی کا بحران بڑھتا جارہاہے،شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی اور پانی کے ذخائر کی کمی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے دوسری جانب ٹینکرز مافیا ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس نے عوام کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید