• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کنکشنز اور پریشر کے مسائل حل کرنے پر اہلیان بہار کالونی کا اظہار تشکر

کراچی (نیوز ڈیسک) اہالیان بہار کالونی نے گیس کنکشن اور گیس پریشر کے مسائل حل کروانے پر جماعت اسلامی کے کونسلر جمیل شیخ سے اظہار تشکر کیا ہے، شیخ برادر ی اور پختون برادری سمیت بہار کالونی کی مختلف برادریوں کے معززین کا کہنا ہے کہ جمیل شیخ ہمیشہ علاقے کے مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں اور ان کی کوششوں سے علاقے میں گیس کے مسائل بڑی حد تک حل ہوگئے ہیں ، جمیل شیخ اپنی استعداد سے بڑھ کر کام کررہے ہیں جوقابل تحسین ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید