کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر سرائی نیاز حسین خاصخیلی کے بہنوئی غلام فاروق کا گمبٹ خیر پور سندھ میں انتقال ہوگیا ، پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن ، سندھ کے جنرل سیکرٹری کنور ارشد علی خان اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔