مدد ………

March 19, 2024

لے رہے ہیں جب تکلّف کے بغیر

دوسرے مُلکوں سے ہم مالی مدد

پھر تعجب کیا، اگر آفت کے وقت

کوئی اُن سے مانگ لے خالی مدد