بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، وزارتِ قومی صحت

March 29, 2024

ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسلام آباد سے وزارتِ قومی صحت کے مطابق رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

وزارتِ قومی صحتکے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ان ماحولیاتی نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔

اعلایہ کے مطابق رواں سال مثبت تمام ماحولیاتی نمونوں اور 2 پولیو کیسز میں یہی وائرس پایا گیا۔