وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکین کی رپورٹ کی روشنی میں محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔
واضح رہے کہ محمد رضوان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچز دونوں ٹیموں نے جیتے تھے۔
میچ کولمبو کے معروف آر پریما داسا اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دے دیا۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم آج رات دہلی سے کولمبو پہنچے گی۔
دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 209 رنز بنائے۔ ایشان کشن 61 اور ہاردیک پانڈیا نے 52 رنز بنائے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق محمد نبی پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
نیپال کو اٹلی نے 10 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کی تاریخ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
راولپنڈی کی ٹیم آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ نہیں کر پائی تھی، جیک فریزر کو پی ایس ایل آکشن میں نہیں خریدا گیا تھا۔
تقریباً دو دہائیوں تک پاکستان کے کرکٹ نظام کا حصہ رہنے اور فینز کی جانب سے بھرپور حمایت کے باوجود کسی نے باضابطہ طور پر ان سے رابطہ نہیں کیا۔
عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نجم سیٹھی نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کا 15 روزہ بائیکاٹ نوٹس کوئی جذباتی قدم نہیں تھا بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی تھی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں، قومی کرکٹ اسکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لے کر گیا ہے۔
گیرہارڈ ایراسمس نے کہا کہ میرے خیال میں بھارتی کھلاڑیوں کو دو مرتبہ فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع ملا ہے۔
اظہر محمود نے کہا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز ہونا اچھاہے۔
ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔