سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس

May 09, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مچل سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس ہو گئے ہیں۔ وہ ابھی تک ایک میچ کھیل سکے ہیں۔ آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل نہیں تھے۔