چیلنج کپ فٹبال سیمی فائنل مرحلے میں

May 09, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واپڈا اور ایس اے گارڈنز نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ اسلام آباد میں کوارٹر فائنل میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 ، واپڈا نے پی اے ایف کو بدولت1-0 سے زیرکیا ۔