ویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس میچ آج

May 09, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم جمعرات کواپنا پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گیارہ مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔