کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی کی پرانے ایمرجنسی وارڈ کے باہر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے مریض ، تیماردار اور عملہ خوفزدہ ہوگیا، فائر بریگیڈنے آگ پر قابو پالیا۔