کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں نماز عید ادا ، اونٹ نحر کر ینگے

June 17, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، اسلامی ممالک کے قونصل جنرلز اور عمائدین شہر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کریں گےنماز کی ادائیگی کے بعد گورنر سندھ اسلامی ممالک کے قونصل جنرلز کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں اونٹ نحر کریں گے۔