ہاکی ٹیم کی ہالینڈ روانگی کا شیڈول تبدیل

May 20, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے ہالینڈ روانگی کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے، ٹیم پیر کے بجائے اب منگل اور بدھ کی درمیانی شب روانہ ہوگی، جس کی وجہ سے اسلام آباد کے قومی ہاکی کیمپ میں دونوں سیشن میں کھلاڑی ٹریننگ کریں گے۔