• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرمی کے باعث گھڑ دوڑ تاخیر سے شروع ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دی خیر پور کپ سمیت چار گھڑ دوڑ ہونگیں مقابلے شدید گرمی کی وجہ سے شام چار بجے شروع ہوں گے۔