گھڑ دوڑ: گرمی کے باعث ایک ریس منسوخ، بشارت کی ڈبل

May 20, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کے باعث اتوار کوریس کورس میں ہونے والی چوتھی ریس منسوخ کردی گئی، اس میں گھوڑوں کی تعداد کم ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوسکا،بشارت اللہ نے ٹیک کئیر پر خیرپور کپ جیتا،انہوں نے فاسٹر دین یو پر بھی فتح کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی،آؤ ٹم پر ایم لطیف فاتح رہے۔