یورپین باڈی بلڈنگ، پاکستان کے دو میڈلز

May 19, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ہنگری میں کھیلی جانے والی یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیت لئے۔