ن لیگ کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب

May 25, 2024

فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔