نہ تائید و حمایت غیر مشروط
نہ امداد و اعانت غیر مشروط
ممالک اور قوموں میں عزیزم!
نہیں ہوتی محبّت غیر مشروط
مدعی وکیل کا کہنا ہے کہ جہیز اور گھریلو مسائل پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، عدالت نے تمام ملزمان کا باقاعدہ ٹرائل شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ناصرف امریکا اور ایران کو بچایا بلکہ پوری انسانیت کو تباہی سے بچایا۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان احمد الجابر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر غیر مشروط کھولا جانا چاہیے۔
سابق سربراہ کی ذاتی، عسکری اور مبینہ خفیہ ملاقاتوں کی تصاویر و ویڈیوز لیک ہوئی ہیں۔
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق بیٹی کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی، بیٹی پر شوہر تشدد کرتا تھا، بیٹی کو قتل کیا گیا ہے۔
عمر عبداللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے قریب نہیں ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نے کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ میرا نام دو بار واپس بھیجا جا چکا ہے، 33 سال ہو گئے ہیں اس شعبے میں اور مجھے نہیں معلوم کہ ستارۂ امتیاز کس کو ملتا ہے؟
ایران کا مذاکراتی وفد بھی آج رات اسلام آباد پہنچے گا
اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی جو کبھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ میں قریبی اتحادی سمجھی جاتی تھیں، اب بدلتی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ان سے محتاط فاصلے اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
مشترکہ اعلامیے میں پاکستان اور دیگر شراکت دار ممالک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کو اکثر اپنی آواز اٹھانے پر نظرانداز کیا جاتا ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے چند ہی گھنٹوں بعد اسرائیل نے لبنان پر 100 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں 254 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے نتیجے میں صورتِ حال شدید کشیدگی کا شکار ہو گئی۔
بھارت کے شہر پونے میں سائبر ٹھگوں نے 75 سالہ ڈاکٹر کو سرمایہ کاری کے نام پر دھوکا دے کر 12.31 کروڑ ہتھیا لیے، ملزمان نے صرف 11 دن میں رقم دگنی کرنے اور بھاری منافع دلانے کا جھانسہ دیا تھا۔
لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 100 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سیکندر رضا 25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان منارٹی ایڈ کے چیئرمین لطیف بھٹی کا کہنا ہے کہ عالمی سیاست کے پیچیدہ اور نازک ماحول میں جہاں طاقت کا استعمال اکثر مسائل کا فوری مگر غیر پائیدار حل سمجھا جاتا ہے۔