لاہور، گیس سلنڈر کی دکان میں لگی آگ بجھادی گئی

June 18, 2024

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ پر گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا ہوا، آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے نے دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔