صف ………

June 27, 2024

جو ہم بے بَسوں، بے زبانوں کی صف ہے

اِسی میں اُنہیں بھی بٹھائو تو جانیں

غریبوں سے آسان ہے ٹیکس لینا

امیروں سے لے کر دکھائو تو جانیں