صفائی … ……

June 30, 2024

کیا کہا جائے صفائی میں بھلا اس کے سوا

لوگ جو کچھ ہمیں کہتے ہیں، بجا کہتے ہیں

کوئی تنقید کرے ہم پہ تو حیرت کیسی

’’ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو بُرا کہتے ہیں‘‘