پاک پی ڈبلیو ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ

June 27, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وفاقی کالونی میں پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے تحفظ پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کمیٹی سنٹرل زون کے زیر اہتمام محکمہ پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا ۔