زمان نصیب استحکام پارٹی لاہور کے صدر نامزد

June 30, 2024

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک زمان نصیب کواستحکام پاکستان پارٹی لاہور صدر نامز د کردیاگیاہے ۔ آئی پی پی کے قائد عبدالعلیم خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ ملک زمان نصیب نے اپنے قائد عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے اسے احسن بخوبی نبھائیں گے ۔