مختلف اضلاع میں مشاورتی ورکشاپس

June 29, 2024

لاہور (پ ر) پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کی طرف سے مشاورتی ورکشاپس کا انعقادفیصل آباد اورجہلم کے اضلاع میں کیا گیا۔ ا ورکشاپ کا بنیادی مقصداراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن میں عوامی آگاہی بالخصوص مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم اور پارسل میپنگ میں تکنیکی نکات سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔