داتاگنج بخش ٹاؤن کے 4اہلکار معطل

June 30, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)کرپشن کے الزامات پر ،داتا گنج بخش زون اور ریگولیشن برانچ کے چار اہلکار 90 دن کے لئے معطل کر دیئے گئے ان میں نعیم بٹ سٹورکیپر نوید الرحمن جونیئر کلرک ، بلال الیاس چوکیدار ، اور خالد رفیق ہیلپر شامل ہیں۔