ڈاکٹرطاہرالقادری کااظہار تعزیت

June 29, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سیکرٹری کوآرڈنیشن منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکرٹریٹ طیب ضیاء کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔