منشیات کے خلاف ٹھوس اقدامات کیےجائیں،ابراہیم حسن مراد

June 27, 2024

لاہور ( پ ر ) انسداد منشیات اور غیر قانونی تجارت کے خلاف عالمی دن پر سابق صوبائی وزیر اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد نے عالمی برادری نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ منشیات کے استعمال اور غیر قانونی منشیات کی تجارت کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں۔