کس سے … ……

June 28, 2024

بچائے کوئی اپنا مال اُن سے

تو کرتے ہیں تشدد چور ڈاکو

حفاظت کے لئے کس سے کہیں ہم

محافظ ہوں اگر خود چور ڈاکو