یہی … ……

July 01, 2024

سیاسی ہے وہ مخمصہ یا معاشی؟

جو اپنی پریشانیوں کا سبب ہے

حکومت کسی بھی جماعت کی ہوتی

ہمارا یہی حال ہوتا جو اَب ہے