چلڈرن ہسپتال، مردہ بچی باپ کے حوالے کرنے پر3رکنی کمیٹی تشکیل

July 03, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر)چلڈرن ہسپتال میں مردہ بچی باپ کے حوالے کرنے پر تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کمیٹی میں پروفیسر آف پیڈریاٹک میڈیسن پروفیسر سید جاوید اقبال، ڈاکٹر مظہر قادر اور عمت العنانیت شامل ہیں ۔