ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال ایک مقامی بولر کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
احمد شہزاد کو چترال میں ٹیپ بال کرکٹ میں مقامی بولر نے پریشان کردیا۔
ٹیسٹ کرکٹر کو اس بولر نے کُھل کر ہٹ نہ لگانے دی اور کلین بولڈ کردیا۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 152رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پی ٹی وی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 164 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کے آر ایل نے ہدف 35 اوورز میں حاصل کرلیا۔
سرفراز احمد انڈر 19ایشیا کپ کے دوران دوسری ٹیموں کے بھی حوصلے بڑھاتے رہے، وہ یو اے ای کی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں گئے۔
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سمیت دیگر کرکٹرز نے ایم سی جی میں فیملیز کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔
این ایف ایل کے سات مرتبہ چیمپئن رہنے والے ٹام بریڈی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈی بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ورلڈ ریکار اپنے نام کرلیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کےلیے 12 پارٹیوں نے بڈنگ کی ہے۔
حال ہی میں دو نئے گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے لیجنڈری اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے مزید دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم بھی پاکستان کی واحد اسپورٹس شخصیت کے طور پر سمٹ میں شریک ہوں گے۔
پاکستانی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے فاسٹ بالرز کی رہنمائی کے لیے رابطہ کیا تھا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز شروع ہوگئی۔
جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں: بین اسٹوکس
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے وائٹ بال کپتانی دور میں بھارتی ٹیم کو زیادہ آئی سی سی ٹرافیز جیتنی چاہئیں تھیں، مگر ایسا نہیں ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام پر غور کیا جارہا ہے، حارث رؤف جنوبی افریقہ اور ٹرائی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے۔
شادی کے موقع پر سرینا ولیمز نے قیمتی یاٹ کا تحفہ دیا ہے: وینس ولیمز