عجیب راز، مری گفتگو کے فن سے کُھلا
میں پہلی بار ، جو اُس شوخ، گُل بدن سے کُھلا
(شائستہ حمید)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا گیا
صدر مملکت آصف زرداری نے آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اب سے کچھ دیر قبل 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ معرکہِ حق کے 5 ماہ بعد بھارتی فوجی قیادت نے پروپیگنڈہ دہرانا شروع کیا، بہار اور مغربی بنگال کے انتخابات کے پیش نظر بھارتی یہ پروپیگنڈا دہرانا شروع کیا گیا
تازہ پھلوں اور سبزیوں کو بغیر دھوئے کھانے سے مختلف امراض، جراثیم، انفیکشن اور معدے کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ گورنر سے رابطہ ہوا، انہوں نے وزیر اعلیٰ سے حلف لینے سے انکار نہیں کیا۔
وزیرِ خزانہ محمد اور نگزیب نے دورۂ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے تھے
ناشتہ کرنے میں ہر ایک گھنٹے کی تاخیر اگلے دس سالوں میں موت کے خطرے کو 10 فیصد تک بڑھا سکتی ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 192 کی بلندی تک بھی گیا۔
خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ افغانستان پر حملے سے خوش نہیں لیکن ہمارے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔
پاکستان شو بز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شرمین علی نے پہلی بار اپنی علیحدگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ حماس غیر مسلح ہونے پر آمادہ ہے۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے بچوں کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر سخت پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دی۔
عالمی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے فلسطینی سافٹ ویئر انجینئر کو برخاست کر دیا ہے۔