ڈوبتے سورج کا ہر منظر، مری آنکھوں میں ہے
کیسا پاگل ہے، اندھیروں سے ڈراتا ہے مجھے
(خلیق احمد انصاری)
فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے قریب موٹر وے پر پولیس وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 اہلکار جاں بحق، 8 زخمی ہو گئے۔
استنبول میراتھن کا مینز ٹائٹل کینیا کے ہوناز لوکی ٹم کیلیمو نے جیت لیا جبکہ ویمن ایونٹ کا ٹائٹل ایتھوپیا کی ایڈیرا مینیلا نے حاصل کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے کنسلٹنٹ کےلیے تلاش شروع کردی ہے۔
متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے نے آرٹیفیشل انٹیلجنس (AI) کے عالمی استعمال میں نمایاں برتری حاصل کر لی ہے۔
کراچی میں ٹریفک جرمانوں ای چالان سے متعلق قرارداد پر کے ایم سی کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا۔
ٹاپ سیڈ ناصر اقبال نےتیسری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی جبکہ ماہ نور نے ویمن ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں جگر کی پیوند کاری کے 1ہزار کامیاب آپریشن مکمل ہوگئے۔
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے نیویارک کی میئر شپ کے ڈیمو کریٹک امیدوار ظہران ممدانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2 جماعتوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز بیانیہ بنایا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ہلالِ احمر کے حوالے کر دیں۔
اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی جیل سے فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد استعفیٰ دینے والی صہیونی فوج کی وکیل میجر جنرل یفات تومر ہروشلمی لاپتہ ہو گئیں۔
پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی کے قریب شہری کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں پیش رفت ہوئی ہے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ صرف بیانات دینے سے بات نہیں بنتی، سیاست میں بات چیت ہونی چاہیے۔
آئی بی اے سکھر کے تحت ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے تمام ٹاپ پوزیشن ہولڈرز نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے ایم بی بی ایس کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ ٹیسٹ میں تاخیر نہ کی جاتی اور انٹرمیڈیٹ/ اے لیول کے امتحانات کے بعد ہی ٹیسٹ لے لیا جاتا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ویمنز ورلڈ کپ 2025ء کی میزبان بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دے دی۔