پشاور ......پشاور میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے ۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیو مہم کےخلاف پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔