پیوٹن کے مختلف اندازلِئےنیا کیلنڈر جاری

ویڈیو رپورٹس
October 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مختلف انداز لِئے 2019کیلنڈر کا ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اس کیلنڈر میں کہیں تو پیوٹن چیتے اور ننھے کتے کو پیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں، تو کہیں بچے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں، اور تو اورتو سائیکل چلاتے اورآئس ہاکی کھیلتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ روسی صدر پیوٹن دیگر صفحات پر ہیٹ پہنے گھُڑسواری کرتے، پانی میں ڈبکی لگاتے اوردیگر ایڈونچرز کرتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔