دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، عائزہ خان

August 16, 2019

اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پاکستانی جھنڈا پکڑے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے یا اسے ختم کر سکے۔