ڈگری ( نامہ نگار) میرواہ روڈ پر سنہری اسٹاپ کے قریب گاؤں ولی محمد شاہ میں کپاس کی فصل پر اسپرے کرنے والے آٹھ ہاری دوران اسپرے بے ہوش ہوگئے۔ جہنیں فور طبی امداد کے لیے تعلقہ اسپتال پہنچایا گیا۔
اکانکشا چمولہ نے کہا کہ اگر واقعی میرے پاس اتنی رقم ہوتی تو میں اب تک ملک چھوڑ کر جاچکی ہوتی
فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کی اداکارہ طویل عرصے بعد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں
پولیس کے مطابق لاپتہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں انسدادِ پولیو کی مہم 21 ستمبرسے شروع ہوگی۔
نئی کمپنی کا نام ہوپ اینڈ ہارڈ ورک رکھا گیا ہے
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف فی الحال پاکستان کے تمام اہداف پر اطمینان کا اظہار کر رہا ہے
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے
کے الیکٹرک کے سسٹم میں کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں، 36 شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا اعلان کردیا
نیپرا کے مطابق آئندہ 11 سال میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے شعبوں میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تخمینہ ہے۔
ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر 1 بیلا روس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دے دی اس شکست کے بعد ارینا سبالنکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا۔
انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہوگئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ میون پر قبضےکےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہو گیا ہے
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد ضیاء الرحمٰن عرف سیف اللّٰہ سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔
نیشنل چیمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہیں ہوسکیں