نیا پورٹل عوام کو مشتبہ ویزا فراڈ سے متعلق اہم معلومات آسان اور قابلِ اعتماد طریقے سے حکام تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرے گا۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن کے موقع پر نیویارک میں ہوئی ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی۔
جرمن دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابلِ تعریف ہے۔
ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کی فوج نے امریکا اور اسرائیل کے دوبارہ حملے کی صورت میں بدترین صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اختیار اپنی جیب میں اور اپنی سیاسی جماعت کے تابع کرنے کی کوشش کی۔
اوپن اے آئی کو واقعے کا علم اگست میں ہوا لیکن کمپنی نے آسٹریلوی حکام کو 10 ستمبر کو آگاہ کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کا کہنا ہے کہ منصوبے کو حتمی شکل دینے اور عمل درآمد کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
یہ وسیع و عریض عمارت شمالی یونان کے قدیم شہر میزا میں دریافت ہوئی ہے۔
لینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق مسافروں کو پریشان کرنے والے ایسے کاموں پر 500 سنگاپور ڈالرز تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹروں کو بھی درد کش ادویات کم سے کم، صرف مؤثر مقدار اور مختصر ترین مناسب مدت کے لیے تجویز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ہلاک دہشت گرد خلیل احمد سے افغان تذکرہ بھی برآمد کیا گیا۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔