Advertisement

انقلابی کارکنوں نے 17سال سے قائم شہنشاہیت ختم کر دی ہے، خائستہ گل

October 08, 2019
 

پشاور(وقائع نگار)انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن(حقیقی گروپ) ضلع پشاور کے صدر خائستہ گل مہمند نے کہا ہے کہ ضلع پشاور کے نانبائیوں کو لوٹنے والے قابض گروپ، جھوٹے ٹولے کے سربراہوں سے نجات دلا کر 17سال سے قائم شہنشاہیت کا خاتمہ کر دیا ہے جلد صوبہ خیبر پختونخوا کے ہزاروں نانبائیوں کو بنیادی مسائل کے حل کے لئے ایک مٹھی کی طرح متحد کیا جائے گا تاکہ پنجاب کی طرح خیبر پختونخوا کے کروڑوں عوام کی خدمت کرنے والے نانبائیوں میں خوشحالی لائی جا سکے۔ وہ پردہ باغ گرائونڈ پشاور میں شاہی باغ روڈ کی تنظیم نو کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے ۔


مکمل خبر پڑھیں