Advertisement

ساندہ میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، متعدد علاقوںمیںلاکھوں واداتیں

October 09, 2019
 

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ساندہ راجگڑھ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران گھر کی دہلیز پر کھڑے نوجوانوں پر فائرنگ کر دی، مسلم پارک میں شہری فیصل اپنے دوستوں کے ہمراہ گھر کی دہلیز پر کھڑا تھا جہاں اچانک ہی موٹرسائیکل سوار ڈاکو آگئے، ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی اس دوران نوجوانوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی، ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے، فائرنگ سے شہری بال بال بچ گئے۔ شمالی چھاونی میں سر فر ازکے گھر سے2لاکھ 20ہزار، زیو رات،ہڈیارہ میں ہما یو ں کے گھر سے 2لا کھ10ہز ار روپے مو با ئل فو ن،غازی آباد میں صدف کے گھر سے 1لا کھ90ہزار ،زیو رات، مو با ئل فو ن، ما ڈل ٹا ئو ن میں عبدالحمیدکے گھر سے1لاکھ70ہزار ،زیو رات،مصر ی شا ہ ظہیرکے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر1لا کھ40ہزار ،با ٹا پو ر میں صغیرکے گھر سے 1لا کھ20ہزار زیو رات، مو با ئل فو ن چھین لیا،اس کے علاوہ ڈیفنس سے صادق،ہنجر وال ے سلمان اور گر ین ٹا ئون میں ریاض کی گاڑیاں اورنو اب ٹا ئو ن سے جاوید،قلعہ گجر سنگھ سے وجیہ،نشتر کا لو نی سے عامر،ہر بنس پو رہ سے لیاقت اورلیا قت آ با د میں نذر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔


مکمل خبر پڑھیں