پانی کے ایسے بلبلے پھلانا بچوں کا کھیل نہیں

دلچسپ و عجیب
October 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پانی کے ایسے بلبلے پھلانا بچوں کا کھیل نہیں

پانی کا بلبلا، یوں توبلبلے پُھلانا اور انہیں پکڑنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن جناب یہی کھیل اب بڑوں کیلئے آرٹ اور کرتب بازی کا ذریعہ بن گیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی کو ہی دیکھ لیں، جس نے بلبلوں سے کرتب بازی کچھ اس انداز میں کی کہ گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولائناسے تعلق رکھنے والےSteven Langley نامی شخص نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پانی کے بلبلوں کو ایک، ایک کر کے کچھ اس انداز میں جوڑا کہ 43 بلبلوں کی زنجیر بنا ڈالی اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔