• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھا پولیس والا اور برا پولیس والا کا کھیل اب پرانا ہو چکا ہے، باقر قالیباف

باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔
باقر قالیباف(فائل فوٹو)۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اچھا پولیس والا اور برا پولیس والا کا کھیل اب پرانا ہو چکا ہے۔ 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بیروت حملے نے ظاہر کر دیا کہ امریکا ذمہ داریاں پوری کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کو کھلی چھوٹ دے کر امریکا کوئی رعایت حاصل نہیں کرسکتا۔

باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ امریکا ذمہ داریاں پوری کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا یا عملدر آمد کی صلاحیت نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید