کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے ۔ میں مان نہیں سکتا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ مصباح کا ہے ۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ خطے میں ایک امریکی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے، آئندہ کسی بھی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی شہر میں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے۔
امریکی آئل ٹینکر بحری جہاز نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے حکام کی جانب سے کھلے مقامات اور سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر سخت پابندیوں کے نتیجے میں عید الاضحیٰ کی نماز سے قبل مسلمانوں میں خوف اور بے چینی پائی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز تمام ممالک کے لیے کھلی رہے گی اور ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کے تحت کسی ایک ملک کو اس پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یومِ تکبیر 2026ء کے موقع پر خصؤصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 28مئی 1998 نے پاکستان کو اسٹریٹیجک خودمختاری عطا کی۔
طائراور سیدون میں دھماکوں کے بعد تباہ شدہ مقامات سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔
لوگوں نے کلیجی، مٹن پلاؤ، بیف بریانی اور کڑھائی کے مزے اڑائے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔
شمالی کوریا نے امریکی قیادت میں کواڈ اتحاد پر بھی تنقید کی۔
اس موقع پر فلسطین کی صورتحال اور خطے میں جاری امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک جزوی متاثرہوا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی
ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کی اتھارٹی برقرار رہے گی، پابندیوں کا خاتمہ ایران کا بنیادی مطالبہ ہے۔
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ عمان کو دیگر ممالک کی طرح رویہ اختیار کرنا ہوگا ورنہ اسے بھی تباہ و برباد کردیا جائے گا
آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان ایٹمی طاقت بن کر ابھرا