محبتیں بڑھائے گا رفاقتیں بڑھائے گا
مزید رنگ لائے گا ہمارا چین کا سفر
کئی معاملات میں ہم ایک تھے، ہم ایک ہیں
توقّعات نیک ہیں، سفر وسیلہ ظفر
قانونی نوٹس میں آدتیہ ٹھاکرے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے دیشا سالیان کے والد کی انصاف کے حصول کی کوشش کو سیاسی محرکات پر مبنی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے۔
این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 5 صفحات پر مشتمل سوال نامہ دیا تھا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں مقتولہ کے شوہر کا بہنوئی ہی ملوث نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں۔
امریکی بزرگ شخص نے 132 سال پرانا رسالہ کونکورڈ پبلک لائبریری کو واپس کیا ہے۔
عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
سیارہ زہرہ نظامِ شمسی کے ان دو سیاروں میں شامل ہے جن کے پاس کوئی قدرتی چاند نہیں ہے اور اس حوالے سے اب سائنسدانوں نے ایک اہم نظریہ پیش کر دیا ہے۔
آستانہ اے آئی فلم فیسٹیول میں 125 ممالک سے 8,067 فلمیں جمع کرائی گئیں۔
فقیر محمد لاکھو کی یہ تقرری یکم جولائی 2026ء سے 30 جون 2027ء تک 1 سال کے لیے مؤثر ہو گی۔
حوثی میڈیا کے مطابق یمنی صوبے حجہ کے شہر عبس، صوبے تعز کے اضلاع التعزیہ اور خضیر میں فضائی حملے ہوئے ہیں۔
دلجیت دوسانجھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 21 نومبر 2026ء کو بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھی پرفارم کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق 2025ء دریاؤں کے لیے گزشتہ 35 برس کے دوران خشک ترین برسوں میں شامل رہا۔
شپنگ ڈیٹا میں وہ جہاز شامل نہیں جو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے اپنا ٹریکنگ سسٹم بند کردیتے ہیں۔