Advertisement

سابق ڈائریکٹر ایکسائز اور ای ٹی اوکیخلاف الزامات ، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

October 10, 2019
 

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکاٹکس کنٹرول پنجاب نے سابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان تنویر عباس گوندل اور ای ٹی او مسعود بشیر وڑائچ کیخلاف مبینہ الزامات کی جانچ پڑتال کیلئےدو رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی کے سربراہ ڈی جی نارکاٹکس کنٹرول پنجاب مسعود الحق اور ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی چوہدری سہیل ارشد ممبر ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں