Advertisement

’ملیفیسنٹ2‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر

October 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

’ملیفیسنٹ2‘کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر

ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’ملیفیسنٹ2‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا۔

فلمی ستار ے تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تو مداحوں نے ان کا شاندار استقبال کیا، فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہےجبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں پرمبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی اور ایلی فیننگ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کرداروں میں دکھائی دیں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اورفرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 18اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں