کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ آج ریلیز ہوگی

November 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

”پلیئنگ ود فائر“ کا ٹریلر

معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ”پلیئنگ ود فائر“ آج سے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

جان سینا نے ان دنوں فلم کی ریلیز کے سلسلےمیں پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیو ای سے بریک لے رکھی تھی۔

فلم کی کاسٹ میں جان سینا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔