Advertisement

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف عدم اعتماد کا نوٹس جمع کرا دیا

November 09, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف عدم اعتماد کا نوٹس جمع کرا دیا

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کرا دی گئی۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نے آئین اور اسمبلی قواعد کی کئی خلاف ورزیاں کیں،وہ اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، 7دن کے اندر عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی جائے۔قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس رہنما ن لیگ مرتضیٰ جاوید عباسی اور محسن شاہنواز رانجھا نے جمع کرایا، نوٹس پر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے دستخط بھی موجود ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں