مستحقین زکوۃ کیلئے12کروڑ56لاکھ کے فنڈزجاری

November 09, 2019
 

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے ) مستحقین زکوۃ کیلئے بارہ کروڑ56 لاکھ 17ہزار3سو53 روپے کے فنڈز جاری ہوگئے ۔ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی ذرائع کے مطابق مستحقین کیلئے گزاراہ الائونس کی مد میں چھ کروڑ 99لاکھ 8ہزار906روپے ،فنی تعلیم کیلئے دو کروڑ 33لاکھ 2ہزار969روپے،ایس ای ای پی کی مد میں 16لاکھ 66ہزار666روپے،مدارس کے طلبہ کو 31لاکھ 98 ہزار 447روپے،علاج معالجے کیلئے78لاکھ سات لاکھ 93 ہزار125 روپے۔ شادی گرانٹ کی مد میں 57 لاکھ 11 ہزار 512 روپے، تعلیمی وظائف 31 لاکھ 98 ہز ار 447 رو پے،نابینائوں کیلئے41لاکھ 12 ہزا ر287 روپے ،لیپرسی مریضوں کو 10لاکھ جار ی کئےگئے۔